حیدرآباد۔9۔اپریل (اعتماد نیوز)تلگو دیشم پارٹی نے آج سیما آندھرا کے اپنے
47اسمبلی امیدواروں اور 7لوک سبھا حلقوں کے امیدوارو ں کی فہرست کو جاری
کی۔جس میں لوک سبھا حلقوں
میں سے نندیال سے ایس ایم ڈی فاروق کو ‘ہندوپور
سے این کسٹپا ‘ایلورو سے ماگنٹی بابو ‘مچھلی پٹنم سے کے نارائنا ‘اور سیما
آندھرا کے مختلف اسمبلی حلقوں کے لئے فہرست کو جاری کیا گیا۔